وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے سابق فوجی رام كشن گریوال کی خود کشی کو لے کر
کانگریس پر صرف سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج اس سے پوچھا کہ 10 سال
حکومت میں رہنے کے دوران سابق فوجیوں کے تئیں ان کی ہمدردی کہاں چلی گئی
تھی جب
پورے دس سال تک انہیں ون رینک ون پنشن کا جھوٹا دلاسہ دیتے رہے۔ مسٹر جیٹلی نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں کانگریس پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کی جوانوں کے تئیں کوئی ہمدردی نہیں تھی۔ آج بھی وہ اس معاملے پر صرف سیاست کر رہی ہے۔